وفاقی جامعہ اردو کراچی ،بی ایس اور ماسٹرز (صبح) کے پروگرام میں داخلہ تاریخ میں30نومبر تک توسیع

منگل 15 نومبر 2016 21:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) وفاقی جامعہ اردو کراچی کیمپسز میںبی ایس اور ماسٹرز (صبح) کے پروگرام میں داخلہ برائی2017 کی تاریخ میں30نومبر2016 تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :