Live Updates

تحریک انصاف کی محکمہ ماحولیات کیجانب سے جاری این او سی پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف تحریک التوائے کار سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے پاس جمع

منگل 15 نومبر 2016 21:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن احمد خان محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری کیے گئے این او سی پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف ایک تحریک التوائے کار سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے پاس جمع کروادی ہے۔

(جاری ہے)

جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ماحولیات این او سی پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے۔(قیوم زاہد)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات