قادیانیوں کو امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984کا پابند کیا جائے، مولانا اللہ وسایا

عقیدہ ختم نبوت وطن عزیز کی ساری دینی اور سیاسی جماعتوں کا اتحاد سنگ میل ثابت ہوا، پروفیسر محمدمتین خالد , ختم نبوت کا کام حضور نبی کریم ؐ کی شفاعت کا ذریعہ ہے مولانا مفتی اعجازاحمد ،شہدائے ختم نبوت کی لازوال قربانیاں رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی،مولانا عزیز الرحمن ثانی