کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کی عوام کیلئے پروگرامز پر تیزی سے عملدر آمد پر شہبازشریف کی قیادت میں حکومت کی ستائش

پنجاب سپیڈکا اعزاز ملنا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اپنے کام سے لگن اورانتھک محنت کا نتیجہ ہے :وفد , کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کی منصوبوں میں رفتاراورمعیار کے نئے ریکارڈ بنانے پر وزیراعلیٰ کو مبارکباد , پاکستان ا ورکینیڈا کو معاشی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہی:وزیراعلیٰ شہبازشریف