بہاولپور،کمشنر بہاول پور کو سیکرٹری انہار بنانے کے لیے سمری وزیر اعلی ارسال

منگل 15 نومبر 2016 21:25

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء)کمشنر بہاول پور ثاقب ظفر کو بطور سیکرٹری انہار بنانے کے لیے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بجھوادی ۔اس سے قبل کمشنر بہاول پور کو سیکرٹری انڈسٹری تعینات کرنے کے آڈر کیے گئے تھے جو کہ بعدازاں منسوخ کر دیئے گئے تھے