بہاولپور،ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کی حاضری ،مفت ادویات کی فراہمی کو موثر بنایا جائے،کمشنر ثاقب ظفر
منگل 15 نومبر 2016 21:25
(جاری ہے)
کمشنر ثاقب ظفر نے کہا کہ ہیلتھ کونسلز کی مشاورت سے تمام تحصیلوں کے ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے فوری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ ڈینگی کے مریضوں کے لئے بہاول پور کے ہسپتالوں میں 152بیڈز، بہاول نگر میں 64بیڈز، رحیم یارخاں میں 106بیڈز مختص کئے گئے ہیں تاہم کوئی مقامی مریض تاحال رپورٹ نہیں ہوا۔اجلاس کوبتایا گیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاول نگر میں 31نئے ایئر کنڈیشنر لگائے گئے اور 90ایئر کنڈیشنرز کی مرمت کی گئی۔ اسی طرح 350پرانے بیڈز کو تبدیل کیا گیا جبکہ ایک ہزار نئی بیڈ شیٹس فراہم کی گئی ہیں۔ ٹی ایچ کیوہسپتال بہاول نگر میں 15نئے ایئر کنڈیشنرز، 18ایئر کنڈیشنرز کی مرمت جبکہ 300نئی بیڈ شیٹس فراہم کی گئی ہیں۔ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں میں 6نئے ایئر کنڈیشنرز، 25ایئر کنڈیشنرز کی مرمت جبکہ 700نئی بیڈ شیٹس فراہم کی گئی ہیں۔اسی طرح بہاول پور اور بہاول نگر کے ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایئر کنڈیشنرز کی مرمت، نئی بیڈ شیٹس کی فراہمی اور پرانے بیڈز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.