بھارت کا استبدادانہ اور جارحانہ رویہ خطے کے امن اور استحکام کے لئے خطرہ ہے،چوہدری نثار

پاکستان بھارت کے ان ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوگا , بغیر کسی اشتعال بھارت کی جانب سے اپنے فوجیوں کو شہید کئے جانے پر بدلہ لینے کا حق رکھتے ہیں،وزیر داخلہ کی برطانوی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سر مارک لائل گرانٹ سے ملاقات