دی اوئسس اکیڈیمی آ ف ایجو کیشن پنجگور کے زیر اہتمام ڈائریکٹر میجر حسین علی، بلوچ پرنسیپل عبداللہ بلوچ کی زیر نگر انی میں ایک گولڈن ڈے منایا گیا

منگل 15 نومبر 2016 21:34

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء)دی اوئسس اکیڈیمی آ ف ایجو کیشن پنجگور کے زیر اہتمام ڈائریکٹر میجر حسین علی، بلوچ پرنسیپل عبداللہ بلوچ کی زیر نگر انی میں ایک گولڈن ڈے منایا گیا جس میں مختلف گیمز کھیلے گئے جس میں تمام اکیڈیمی کے کلاسسز کے ساتھ ٹیچرز نے بھی بھر پور انداز میں حصہ لیا، پروگرام باقائد ہ تلاوت کلام پاک سے شروع ہوئی ،اسٹیچ کے فرائض وقفاً پہ وقفا ً مختلف کلاسسز کے اسٹوڈنٹس نے انجام دیئے، گولڈن ڈے کے اس شاندار میچ میں رسی کشی ،بال تھرو، 20\20کا فٹ بال میچ کھیلا گیا ،جس میں اسٹوڈنٹس سمیت ٹیچرز نے بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ،رسی کشی کے فائنل میچ ٹیچرز، بال تھرو 10thاور فٹ بال میچ کے فائنل9th نے اپنے نام کئے اور آخر میں ونر ٹیم کو ٹرفی بھی تقیسم کئے گئے ،اور آخر میں دی اوئسس اکیڈیمی پنجگور کے ڈائریکٹر میجر حسین علی نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اسٹوڈنٹس مستقبل کے معمار ہیں انکی ذہنی آزمائش ہر صورت میں تر وتاز کرنے کی ضرورت ہے ایجوکیشن ماحول کے علاوہ ہر شخص کو معاشرے میں دو عمل کا سامنا ہے نصابی اور غیر نصابی اسٹوڈنٹس کو نصابی سروس دینے کے ساتھ ساتھ اکیڈیمی اور والدین کو اپنے بچوں کو غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ دینے اور لینے کا تاثر دینا ہے ایک آزاد ذہین ہی کامیابیوں کے منازل طے کرئے گی ہم نے اپنے بچوں اسٹوڈنٹس کو ہمیشہ ترو تازہ کرنے کی ضرورت ہے ہم دینے کیلئے ایسے ای ونٹ منعقدکرنے کی ضرورت ہے انہوںنے کہاہے کہ ہمارے سامنے سے بڑی جنجال و وبال نقل کا ناسور ہے جو 9thاور10thمیں زیادہ اسٹوڈنٹس میں پایا جاتا ہے اس کے خاتمے کیلئے سرکاری و غیر سرکاری اداروں کومل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور یہ رجحان اکثر و بیشتر سرکاری اسکو ل سے منتقل ہوکر پورے معاشرے کیلئے ناسور کی طرح پھیل رہی ہے ان کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہی