لاہور ،پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،اعجاز چوہدری

مغل اعظم کو صرف ا پنی کرسی کی فکر ہے حکومت داخلی اور خارجی محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، , تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر کی بھمبر سیکٹر پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت