لاہور ،جماعت اہلسنّت کے نو منتخب مرکزی و صوبائی عہدیداران کی تقریب حلف برداری 23نومبر کو ہو گی

منگل 15 نومبر 2016 21:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے نو منتخب مرکزی و صوبائی عہدیداران کی تقریب حلف برداری بدھ23نومبر کو1بجے جامعہ انوارالعلوم ملتان میں ہو گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جماعت اہلسنّت کی مرکزی کابیہ کا اہم اجلاس ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی امیر صاحبزادہ سید مظہر سعید کاظمی کریں گے۔ اجلاس میں تنظیمی منصوبہ بندی تیار کی جائے گی اور ملکی حالات کا جائزہ لیکر اہم فیصلے کئے جائیں گی

متعلقہ عنوان :