پاکستان بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہا ہے، سرتاج عزیز

بھارت میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کے لیے جاؤں گا , کانفرنس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کی درخواست کو حالات کے مطابق دیکھیں گے , امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے پاک امریکہ تعلقات بہتر ہوں گے،میڈیا سے گفتگو