اڑھائی کروڑ بچے سکول نہیں جاتے جن میں 56فی صد لڑکیاں ہیں: ڈاکٹر حسین محی الدین

پاکستان میں شرح خواندگی 58 فی صد ،سری لنکا میں 95،ایران میں 85 ،بھارت میں 74 فی صدہے , فاٹا میں ایک ہزار سکول بند ہیں ،ایجوکیشن کا میلینیم ہدف 2015 ایک بھی حاصل نہ ہوا ، ایم ای ایس کی تقریب سے خطاب