ْ طاہر القادری کا منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

منگل 15 نومبر 2016 21:52

ْ طاہر القادری کا منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کے انتقال پر گہرے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق اور سٹاف ممبر منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ،بشارت جسپال،فیاض وڑائچ،ساجد بھٹی ،جواد حامد ،نو ر اللہ صدیقی و دیگر رہنمائوں نے بھی منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :