خو اجہ آ صف کے سپر یم کور ٹ سے کلین چٹ کے خو اب صر ف خو اب ہی رہیں گے‘ تبسم انوار

منگل 15 نومبر 2016 21:54

خو اجہ آ صف کے سپر یم کور ٹ سے کلین چٹ کے خو اب صر ف خو اب ہی رہیں گے‘ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصا ف و یمن و نگ کی رہنما تبسم انوار نے کہاہے کہ خو اجہ آ صف کے سپر یم کور ٹ سے کلین چٹ کے خو اب صر ف خو اب ہی رہیں گے سپر یم کور ٹ پا ناما لیکس کو کلین چٹ دیتی نظر نہیں آرہی بلکہ درباری سپریم کور ٹ میں حا ضر ی کے موقع پر بلی بنے ہوتے ہیں اور باہر میڈیا کے سامنے کاغذی شیر بن جاتے ہیں ن لیگ کے درباری چاہتے ہیں کہ سپریم کور ٹ کا ٹا ئم بھی ضا ئع کیا جائے اور تار یخو ں میں تو سیع در تو سیع کر ا کے کیس کو ختم کر ائے جانے کی کو شش کی جائے مگر اب قوم ایسا نہیں ہونے دے گی سپر یم کور ٹ سے پوری قوم انصا ف کو تو قع لگائے بیٹھی ہیں سپریم کور ٹ کسی صور ت قوم کو ما یو س نہیں کرے گی ن لیگ کے در بار یو ں اب سپر یم کور ٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :