سیالکوٹ ،ٹی ایم اے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی نااہلی اور غفلت ، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر
گندگی اوربدبو سے علاقہ بھر میں تعفن پھیلنا شروع ،پلی کی حالت انتہائی خستہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج
منگل 15 نومبر 2016 21:54
(جاری ہے)
منتخب نمائندے اس کو اپنے علاقہ تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔ جبکہ پلی کی حالت انتہائی خطرناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار اہلیان علاقہ ،حاجی صداقت علی،بشارت علی،شیخ اقبال،بشیر احمد،عمرا ن جاوید،عامر خالد،زاہد محمود ،اسد علی، چاند، ثاقب ،محمد سلیم، پی ٹی آئی کے ضلعی میڈیا کوآرڈنیٹر میاں اعجا ز جاوید کا کہنا ہے کہ منتخب نمائندوں کو با ر بار شکایت کرنے پرعلاقہ کا کوئی پرسان حال نہیں۔
الیکشن کے دوران تو عوامی نمائندے ووٹ لیتے وقت تو بڑے بڑے وعدے کرتے تھے لیکن منتخب ہونے کے بعد کوئی بھی منتخب نمائند اس علاقہ کو اپنے یونین کونسل میں شامل سے انکاری ہے۔ اہلیان علاقہ نے کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن(ر)محمد آصف ،ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل سے مطالبہ کیا ہے کہ کیپٹل روڈ لنک مہر روڈ کی پلی کو فوری طور پر تعمیر کیا جائے اور علاقہ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیروں اور نالیوں کی صفائی کا مناسب انتظام کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.