اسرائیل ’’میک ان انڈیا‘‘ اور ’’میک ود انڈیا‘‘ دونوں کیلیےتیار ہے: اسرائیلی صدر

muhammad ali محمد علی منگل 15 نومبر 2016 20:25

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) اسرائیلی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل ’’میک ان انڈیا‘‘ اور ’’میک ود انڈیا‘‘ دونوں کیلیےتیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اسرائیلی صدر ریوون ریولن نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران اسرائیلی صدر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ’’میک ان انڈیا‘‘ اور ’’میک ود انڈیا‘‘ دونوں کیلیےتیار ہے۔ بھارت اور اسرائیل میں دفاع اور انسداد دہشتگردی میں، سائبرکرائم، تجارت، زراعت اور آبی وسائل کے شعبوں میں تعاون پراتفاق کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :