وزیراعظم کے مشیر امیرمقام کی ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورکوخیبرپختونخوااورفاٹامیں نئے یوٹیلیٹی سٹورز قائم کرنے کی ہدایت
منگل 15 نومبر 2016 22:03
(جاری ہے)
انجینئرامیرمقام نے فاٹامیںنئے سٹورزقائم کرنے کے احکامات کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوامیںجہاںجہاںضرورت ہوخصوصاً دورافتادہ اوردیہاتی علاقوںمیںنئے سٹورزقائم کرنے کے بھی احکامات جاری کردیں۔
انہوںنے کہاکہ شانگلہ اورکوہستان کیلئے ایک ماہ کے اندراندر نئے ریجن کے قیام کویقینی بنایاجائے۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ بلاشبہ یوٹیلیٹی سٹورسے غریب افرادمستفیدہوتے ہیںتاہم پسماندہ اوردورافتادہ علاقوں میں یوٹیلیٹی سٹورزکاقیام موجودہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیحی ہے۔انہوںنے کہاکہ ریموٹ ایریازمیں اشیاء خوردونوش کے حصول کیلئے عوامی کودرپیش مسائل اورمشکلات کابخوبی ادراک ہے تاہم نئے یوٹیلیٹی سٹورزکے قیام سے نہ عوام کوسستے داموں اشیائے خوردونوش دستیاب ہوںگے بلکہ دورجانے کی بجائے قلیل مصافت سے وہ اشیائے خوردونوش حاصل کرسکیںگے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.