عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کا اہم اجلاس

شریف خاندان کے سپریم کورٹ میں تاخیری حربوں پر گہری تشویش کا اظہار , ہر جھوٹ کا پردہ چاک اور حقائق قوم کے سامنے لیکر آئیں گے،اجلاس میں عزم