راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی ،10ملزمان گرفتار

منگل 15 نومبر 2016 22:05

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں10ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سی2180گرام چرس ،55لیٹر کھلی شراب،07بوتل شراب،01 پستول30بور معہ02روند برآمد کر لیے تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ارباز خالد سی1110گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے شفیق جان سی550گرام چرس، تھانہ صد ربیرونی پولیس نے مسماة گلشن بی بی سی520گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے اقبال بھٹی اور سجاد خان سی40لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر واہ پولیس نے اسد ضیاء سی15لیٹر کھلی شراب، تھانہ مندرہ پولیس نے زعفران اور کامران خان سے 06بوتل شراب، تھانہ مورگاہ پولیس نے عمیر نظامی سے 01بوتل شراب ،تھانہ صدر واہ پولیس نے سیف اللہ سے 01 پستول 30بور معہ02روند برآمد کرلیی

متعلقہ عنوان :