کرک ،محکمہ انٹی کر پشن نے تحصیلدار شا قیا نو س خان کو جعلی انتقا لات بنا تے اور رشو ت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گر فتار کر لیا

منگل 15 نومبر 2016 22:15

کرک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء)محکمہ انٹی کر پشن کا تحت نصرتی میں چھا پے کے دوران تحصیلدار شا قیا نو س خان کو جعلی انتقا لات بنا نے اور رشو ت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گر فتار کر لیا ، محکمہ انٹی کر پشن کے ریجنل انسپکٹر کا مر ان حبیب اور ایڈ یشنل انسپکٹر شہناز علی خٹک نے کاروا ئی کے دوران تحصیلدار کو گر فتار کر کے ایف آ ئی ار در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ، سنسنی خیز انکشا فات متو قع تفصیلات کے مطا بق محکمہ انٹی کر پشن کے ریجنل انسپکٹر کا مران حبیب اور ایڈ یشنل سب انسپکٹر شہناز علی خٹک نے بمعہ ٹیم تحصیلدار شا قیا نوس خان کو جعلی انتقا لات بنا تے ہو ئے رنگے ہا تھوں گر فتار کر لیا جبکہ رشوت کی رقم جو کہ تقر یبا 30ہزار ہے بھی برا مد کر لی انٹی رک پشن نے تحصلیدار شا قیا نو س خان کو گر فتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے انٹی کر پشن ذرا ئع نے بتا یا کہ کہ شا قیا نوس خان سے انتقا لات کی مد میں سنسنی خیز انکشا فات متو قع ہے وا ضح رہے مقا می اخبارات نے زمین کے انتقا لات کی مد میں گھپلوں اور جعلی انتقا لا ت کے ذریعے حقدا روںکو محرو م کر نے کی خبر یں شہ سر خیوں کے سا تھ شا ئع کی گئی تھی