نور احمد کو کمپیوٹر آپریٹر ( بی 17-) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

منگل 15 نومبر 2016 22:18

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء)محکمہ سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈI-کی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری سے نور احمد کمپیوٹر آپریٹر ( بی 16-)بلوچستان سول سیکرٹریٹ کو کمپیوٹرپروگرامر ( بی 17-) کے عہدے پر 29ستمبر2016سے مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔