آرمی چیف کا دورہ شمالی وجنوبی وزیرستان

آپریشن ضرب عضب کے نتیجہ میں فاٹا سے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کا خاتمہ ہو چکا ہے ، جنرل راحیل شریف , ہم نے آپریشنز کے دوران قابل ذکر کامیابیاں حاصل کیں، اپنی سر زمین سے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے ہدف کے قریب پہنچ چکے ہیں،پاکستان آرمی اور حکومت قبائلی عوام کی سماجی اقتصادی ترقی کیلئے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کیلئے پر عزم ہیں،ہم اپنی آئندہ نسلوں کو ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان دینگے ،آرمی چیف , بے گھر افراد کی واپسی کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار، واپسی کا عمل 2016 کے اختتام سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت , لو میٹر طویل بنوں میران شاہ غلام خان روڈ بھی کھول دی گئی ، سڑک افغانستان کیلئے مختصر ترین تجارتی روٹ بنے گی , بنوں اور غلام خان باڈر پوسٹ کے درمیان سفر کا دورانیہ چھ گھنٹے سے کم ہو کر ڈیڑھ گھنٹہ رہ جائیگا، یونس خان سپورٹس سٹیڈیم کا بھی افتتاح کیا , بیگم راحیل شریف کی میران شاہ میں مقامی خواتین کے بڑے اجتماع میں شرکت ، قبائلی خواتین کی قربانیوں کو سراہا،دوبارہ آبادکاری کے حوالے سے مسائل سنے