مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے پانچ شدت پسندوں کے مکانات کو مسمار کردیا

منگل 15 نومبر 2016 22:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء)مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے سیکورٹی فورسز کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پانچ شدت پسندوں کے مکانات کو مسمار کردیاذرائع کے مطابق مہمندایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیٹیکل انتظامیہ اورسیکورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پانچ شدت پسندوں کے گھروں کو مسمار کردیا۔ شدت پسند دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔