شاہ عبد اللطیف کو صرف سندھ کا شاعر کہنا بڑی زیادتی ہوگی ،وہ پوری دنیا کیلئے عظیم صوفی بزرگ ،امن کا درس دینے والے مفکر ہیں، سید سردار علی شاہ

جسٹس (ر) سعیدالزماں صدیقی کی صحت اور عمر کوئی معنی نہیں رکھتے، جام خان شورو وزیر بلدیات سندھ , قائم علی شاہ بھی بڑی عمر کے تھے ،عوام کی جو خدمت انہوں نے کی وہ سب کے سامنے ہے، بلدیاتی نظام میں اختیارات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے , حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرکے انتہاپسندی، دہشتگردی اور فرقہواریت کی حوصلہ شکنی کی جاسکتی ہے، میڈیا سے گفتگو