وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری نہ دے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں،شاہد نذیر
منگل 15 نومبر 2016 22:25
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ان منصوبوں سے پیدا ہونے والی1100میگا واٹ بجلی 2016کے اختتام تک نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے جبکہ 2017میں1650میگا واٹ بجلی جبکہ 2018تک 3270میگا واٹ بجلی سسٹم میں آئے گی جس سے ملک میں بجلی کے بحران کا خاتمہ ہوگا اور صنعتی پہیہ مسلسل رواں دواں رہنے سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ۔
شاہد نذیر نے کہا کہ حکومت تاجر و صنعتکار برادری کی مشکلا ت سے آگاہ ہے اور اسی لیے ملک بھر کی صنعتوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے اور ا نڈسٹریز کو مسلسل بجلی فراہم کی جارہی ہے نیز حکومت نے صنعتکاروں کی مشکلات کے پیش نظر اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں36فیصد اضافہ کی منظوری نہ دے کی صنعتکاربرادری و عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.