شامی باغیوں کے زیر اثر علاقوں میں تین ہسپتالوں پر فضائی حملے ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

منگل 15 نومبر 2016 22:27

بیروت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) شامی باغیوں کے زیر اثر علاقوں میں تین ہسپتالوں پر فضائی حملے کئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد مریض اور عملے کے لوگ ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سیرین آبزرویٹری ہیومن رائٹس گروپ کا کہنا ہے کہ تین ہسپتالوں پر فضائی حملے میں کئی افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم ابھی تک حتمی تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔ گروپ نے کہا کہ ہسپتالوں پر بمباری روسی طیاروں نے کی ہے یا شامی افواج نے‘ اس سلسلے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :