ڈپٹی میئر کراچی کی بابا گرونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارکباد
منگل 15 نومبر 2016 22:31
(جاری ہے)
اس موقع پر سکھ کونسل کے چیئرمین سردار رمیش سنگھ اور سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسزبلدیہ عظمیٰ کراچی مسعود عالم بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ سکھ برادری محب وطن ہے ، کراچی کی ترقی اور امن وامان کے قیام کے لئے سکھ برادری کا بھرپور کردار ہے۔ڈپٹی میئر کراچی نے کہاکہ با گرونانک کی تعلیمات کے باعث دنیا کے دیگر مذاہب کی طرح مذہب اسلام کے پیروکار بھی انہیں عزت و احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی کو دربار کی طرف سے خصوصی شال کا تحفہ پیش کیا گیا جبکہ انہوں نے دربار پر اپنی جانب سے چادر بھی چڑھائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.