پانامہ دستاویزات کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ‘ سپریم کورٹ پر اعتماد ہے تو اسے اپنا کام کرنے دیں‘ پی ٹی آئی سے اتفاق نہ رکھنے والوں کو چور اور لٹیرا کہا جاتا ہے، احسن اقبال
پیپلز پارٹی دور میں (ن) لیگ والے روز ٹی وی شوز میں آتے تھے ‘ لوگ اپنے دور کی باتیں بھول جاتے ہیں‘ یاد رکھیں کہ مسلم لیگ (ن) عدالت عظمیٰ پر حملہ بھی کر چکی ہے، پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 15 نومبر 2016 22:31
(جاری ہے)
سپریم کورٹ پر اعتماد ہے تو اسے اپنا کام کرنے دینا چاہیے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سوالیہ انداز میں کہا کہ پانامہ کیس کا میڈیا ٹرائل ہو گا یا سپریم کورٹ میں ہو گا۔ تحریک انصاف سے اتفاق نہ رکھنے والوں کو چور اور لٹیرے کہا جاتا ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ پانامہ کیس رات 8 بجے شروع ہو کر 12 بجے ختم ہو جاتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمارے دور میں (ن) لیگ والے روز ٹی وی شوز میں آتے تھے مگر اپنے دور کی باتیں بھول جاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یاد رکھیں کہ مسلم لیگ (ن) عدالت عظمیٰ پر حملہ بھی کر چکی ہے۔ ہمارے دور میں اخباری خبروں پر بھی سوموٹو ایکشن ہو جاتے تھے اور ہمارے دور میں پیپلز پارٹی دور میں عدالتیں ٹی وی ٹاک شو سنا کرتی تھی۔ قمر زمان کائرہ نے کہاکہ چوہدری نثار نے خود کہا کہ و زیر اطلاعات کو خبر نہ رکوانے پر وزارت سے الگ کیا گیا۔ …(رانا)مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.