پاکستان میں ترک حکومت کی تجویزکردہ تنظیم معارف کی ہنگامی حالت میں رجسٹریشن ، پاک ترک سکولوں کا انتظام سنبھالے گی ، پاک ترک فاونڈیشن کی رجسٹریشن منسوخ

پاک ترک سکولوں میں کام کرنیو الے 132 اساتذہ سمیت 417ترک باشندوں کے ویزے منسوخ، ملک چھوڑنے کا حکم