سیالکوٹ ،میونسپل کارپوریشن کی مخصوص نشستوں کے انتخابات مکمل ، مسلم لیگ ن کلین سویپ
منگل 15 نومبر 2016 22:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کی پانچ مخصوص خواتین نشستوں پر پولنگ ہوئی تاہم غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی بلقیس بانو رانی ، تحریم الطاف ایڈووکیٹ، سیما جبیں ، نصرت جمشید اور شکیلہ شہباز چار چار ووٹ حاصل کر کے کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کی بشریٰ رزاق علوی تین ووٹ حاصل کر سکیں۔
اسی طرح مسلم لیگ ن کے ٹیکنوکریٹ کی دو نشستوں پر محسن نعیم بھٹہ اور ڈاکٹر عباس علی کھوکھر ، لیبر کی دو نشستوں پر مہر محمد شمس ، میاں عبدالشکور ،یوتھ کی ایک نشست پر ولید کھوکھر ، غیر مسلم کی ایک نشست پر وجے کمار منتخب ہوگئے۔ یاد رہے کہ میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ میں 24ووٹ ہیں جبکہ چیئرمین یونین کونسل تلواڑہ شمشیر گل خاں دوہرے قتل کے الزام میں جیل میں ہونے کی بنا ء پر اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.