ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144 کے تحت 16نومبر کو ایک دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

منگل 15 نومبر 2016 22:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت16نومبر2016کو ایک دن کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزدی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :