حکومت بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کوکم کرنے کے اعلانات تو کررہی ہے مگر عملاًایسا نہیں ہے،ہدایت الرحمان بلوچ
منگل 15 نومبر 2016 22:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اوگراکی جانب سے گیس کی قیمتیں36فیصد بڑھانے کی اطلاعات تشویش ناک ہیں اس سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہوگا۔
پہلے ہی ملک بھر میں صنعتوں کوبلاتعطیل بجلی دستیاب نہیں جس کی وجہ سے لوگ بے روزگاراور فاقہ کشی پر مجبور ہوچکے ہیں۔حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کو مستردکرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی تازہ رپورٹ کے مطابق ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے متعددبجلی پیداکرنے کے منصوبے تاخیر کاشکار ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ2018تک توانائی بحران کے خاتمے کی باتیں عوام کو سبز باغ دکھانے کے سواکچھ نہیں۔ ناقص ترسیلی نظام کی بدولت سسٹم میں موجود بجلی بھی پوری طرح عوام الناس کو مہیانہیں کی جارہی ہے۔اضافی پیداواری صلاحیت کے لیے ناکارہ سسٹم کو موثر بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک طرف عوام کو بجلی دستیاب نہیں تودوسری جانب بجلی کے بلوں میں اوورچارجنگ کی شکایات عام ہیں۔غریب عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔نااہل اور کرپٹ عناصر کی وجہ سے لائن لاسزپر قابو نہیں پایاجاسکا جس سے قومی خزانے کو17ارب روپے کانقصان ہوچکا ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ تاخیری منصوبوں کی بروقت تکمیل کویقینی بنایاجائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.