لاہور ،اید ھی ایمبو لینس عملہ نے 4لا وارث لا شو ں کو مر دہ خا نے سے لیکر غسل دیگر دفنا دیا

منگل 15 نومبر 2016 22:40

لاہور ،اید ھی ایمبو لینس عملہ نے 4لا وارث لا شو ں کو مر دہ خا نے سے لیکر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) اید ھی ایمبو لینس کا ایک او ر قا بل تقلید عمل ،میا نی صا حب قبر ستا ن کے قر یب لا وارث میتو ں کو غسل اور تد فین کیلئے مختص جگہ پر اید ھی ایمبو لینس کے عملہ نے 4لا وارث لا شو ں کو مر دہ خا نے سے لیکر غسل دیگر دفنا دیا چن کی عر صہ دراز سے شناخت نہیں ہو رہی تھی ۔شہر یو ں نے اید ھی سینٹر کی کا وشیں قا بل تحسین ہے۔

متعلقہ عنوان :