انجینئرامیرمقام نے منیجنگ ڈائریکٹریوٹیلیٹی سٹورکوخیبرپختونخوااورفاٹامیں نئے یوٹیلیٹی سٹور قائم کرنے کی ہدایت
چینی ہرصورت کم نرخ پردستیاب ہونی چاہئے، مشیروزیراعظم
منگل 15 نومبر 2016 22:42
(جاری ہے)
انجینئرامیرمقام نے فاٹامیںنئے سٹورزقائم کرنے کے احکامات کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوامیںجہاںجہاںضرورت ہوخصوصاً دورافتادہ اوردیہاتی علاقوںمیںنئے سٹورزقائم کرنے کے بھی احکامات جاری کردیں۔
انہوںنے کہاکہ شانگلہ اورکوہستان کیلئے ایک ماہ کے اندراندر نئے ریجن کے قیام کویقینی بنایاجائے۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ بلاشبہ یوٹیلیٹی سٹورسے غریب افرادمستفیدہوتے ہیںتاہم پسماندہ اوردورافتادہ علاقوں میں یوٹیلیٹی سٹورزکاقیام موجودہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیحی ہے۔انہوںنے کہاکہ ریموٹ ایریازمیں اشیائ خوردونوش کے حصول کیلئے عوامی کودرپیش مسائل اورمشکلات کابخوبی ادراک ہے تاہم نئے یوٹیلیٹی سٹورزکے قیام سے نہ عوام کوسستے داموں اشیائے خوردونوش دستیاب ہوںگے بلکہ دورجانے کی بجائے قلیل مصافت سے وہ اشیائے خوردونوش حاصل کرسکیںگے۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.