قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں سارجنٹ ایٹ آرمز گریڈ 19 کی آسامی پر محمد اشفاق اشرف تعینات

منگل 15 نومبر 2016 22:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں سارجنٹ ایٹ آرمز گریڈ 19 کی آسامی پر پنجاب سے محمد اشفاق اشرف کو تعینات کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف پی ایس سی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سندھ سے ایک وفاقی حکومت کے ادارے میں گریڈ 17 میں سندھ کے محمد علی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :