بلوچستان کی دکی کی کوئلے کی کان میں گیس بھر نے سے دھماکا، 2 کان کن جاں بحق

muhammad ali محمد علی منگل 15 نومبر 2016 22:31

بلوچستان کی دکی کی کوئلے کی کان میں گیس بھر نے سے دھماکا، 2 کان کن جاں ..

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) بلوچستان کی دکی کی کوئلے کی کان میں گیس بھر نے سے دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی میں واقع ایک کان میں گیس بھر نے سے دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی کان کنوں کو نکالنے کیلئے امدادی کاروئیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔