اوباما کی طرف سے مہاجرین کے لیے یونان کی غیر معمولی ہمدردی کی تعریف

بدھ 16 نومبر 2016 11:00

اوباما کی طرف سے مہاجرین کے لیے یونان کی غیر معمولی ہمدردی کی تعریف
ایتھنز۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) امریکی صدر براک اوباما نے یونان کی طرف سے لاکھوں مہاجرین کے لیے ’’غیر معمولی ہمدردی‘‘ کی تعریف کی ہے۔

(جاری ہے)

یورپ کے اپنے آخری دورے پر یونانی دارالحکومت ایتھنز پہنچنے کے بعد اوباما کہا کہ وہ انسانی بنیادوں پر مدد کے جذبے پر یونانی عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ یورپ کا رٴْخ کرنے والے لاکھوں مہاجرین یونان ہی سے گزر کے دیگر یورپی ملکوں تک پہنچے ہیں۔ اس وقت بھی یونان میں 60 ہزار سے زائد مہاجرین پھنسے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :