بہاولپورمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،3افراد جاں بحق

بدھ 16 نومبر 2016 11:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) بہاولپورمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سی3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

اے آر وائی نیوز کے مطابق بہاولپور تھانہ نوشہرہ کے علاقے میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ دو خاندانوں کے درمیان رشتے کے تنازع پر جھگڑا ہو ا اور بات فائرنگ تک جاپہنچی،واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں،جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیںہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :