گردے ناکارہ ہونے کے سبب اسپتال میں ڈائلسز پر ہوں۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 10:51

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ میں اسپتال میں زیر علاج ہوں اور گرُدے ناکارہ ہونے کے سبب ڈائلسز پر ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ گُردوں کی پیوند کاری کے سلسلے میں میرے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :