اتحاد ائر ویز نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

بدھ 16 نومبر 2016 11:26

اتحاد ائر ویز نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16نومبر 2016 ): متحدہ عرب امارات نے یورپ کے لیے نئے پائلٹوں اور کریو ممبروں کی بھرتی شروع کر نے کا اعلان کر دیاہے ۔اتحاد اء ویز کو 2016سے لیکر 2025تک نئے جہاز ملنا شروع ہو جائیں گے ۔سب سے پہلی کوشش فرسٹ آفیسروں کی پوسٹ کو مکمل کر نا ہے ۔بھرتیوں کا عمل اتوار سےء شروع ہو چکا ہے ۔بھرتیاں ہنگری ، لیتھوانیا، پولینڈ ، بیلجیم اور پرتگال میں کے لیے کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

اتحاد ائر لائن نے اس سے پہلے بھرتیوں کے عمل پر پابند ی کا اعلان کیا تھا ۔تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب کمپنی کی مالی حالت کافی بہتر ہو چکی ہے ۔اب پایلٹس ، کیبن کریو ، اور انجینئیروں کو بھرتی کرنے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے ۔ائر لائن کے پاس اس وقت 330s,380sبوئینگ777s,787sموجود ہیں۔اب ان میں مزید اضافیہ کیا جا رہا ہے ۔ ریکوریمنٹ مندرجہ ذیل جگہوں پر ہو گی
بخارسٹ، صوفیا،بڈاپاسٹ ، ولنائز، ورسا، پرسلز، لزبن میں 13نومبر سے لیکر 28نومبر تک ہو رہے ہیں۔