آرمینہ خان کو برطانوی فلم’’ دی رئیل ٹارگٹ‘‘ میں کاسٹ کر لیا گیا
فلم کی شوٹنگ ان دنوں مختلف مقامات پر جاری ہے ، اداکارہ فلم میں خفیہ ایجنٹ کا کردار کر رہی ہیں
بدھ 16 نومبر 2016 11:46
(جاری ہے)
مجھے فلم میں ایجنٹ ولسن کے کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے یہ کردار ایک ڈبل ایجنٹ کا ہے جسے ایک جان لیوا اور خطرناک مشن پر کینیڈا سے برطانیہ بھیجا جاتا ہے ۔
میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے ماسٹر ورنگ سے کنگ فو کی تربیت لے رہی ہوں ۔ فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ انگلینڈ کے مختلف شہروں میں جاری ہے جسے 2017 میں پوری دنیا میں ریلیز کیا جائیگا ۔ آرمینہ رانا خان نے بتایا میں نے حال ہی میں ایک ٹی وی سیریل رسم دنیا سائن کی ہے جس کے پروڈیوسرعبداللہ سیجا ، ہدایتکار رومی انشا اور مصنف عمران نذیر ہیں ۔ سیریل میں میرے ساتھ جاوید شیخ ، ثمینہ پیرزادہ اور سمیع خان بھی اہم کردار نبھا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.