میکسیکو میں آتشیں اسلحہ سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ
بدھ 16 نومبر 2016 11:51
(جاری ہے)
او این سی کے ڈائریکٹر فرانسسکو ریواز نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ جس اہم چیز کی طرف ہم توجہ دلانا چاہتے ہیں وہ یہ ہے کہ منشیات کے خلاف شروع کی گئی جنگ کے دس سال بعد بھی کوئی حکمت عملی موجود نہیں ہے۔
دسمبر 2006ء میں صدر بننے والے فیلپ کلڈرون نے منشیات فروش گروہوں کے خلاف مسلح افواج کو ذمہ داری سونپی تھی اور میکسیکو میں اس پر خوب شوروغوغا ہوا۔تاہم ان دس سالوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد مختلف جرائم پیشہ گروہوں کی لڑائیوں کے باعث موت کا شکار ہو چکے ہیں۔رواں سال 2012ء کے بعد سے رواں برس سب سے زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہو رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.