کابل میں خودکش حملے میں دوسیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4افراد ہلاک ،11زخمی ،ننگرہار میں ضائی حملے میں کمانڈر سمیت تین عسکریت پسند ہلاک ،سرائے پل میں تشدد کے واقعات میں 9طالبان،دو پولیس اورایک آرمی اہلکار ہلاک