کٹھ پتلی انتظامیہ نے کشمیری سیاسی نظر بندوں کو طبی سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے‘قاضی یاسر احمد

قاضی یاسر کا مولانا برکاتی اوردیگر کشمیری نظر بندوں کی گرتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش‘مقبوضہ وادی کی جیلوں میں منتقلی کا مطالبہ