امید ہے ٹرمپ اتحادی بن سکتے ہیں،بشار الاسد
ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے وعدے کو پورا کیا تو وہ ان کے فطری اتحادی ہوں گی: شامی صدر انٹرویو
بدھ 16 نومبر 2016 12:20
(جاری ہے)
اس فطری اتحاد میں روس، ایران اور دوسرے متعدد ممالک شامل ہوں گے۔ ابھی تک یہ ہمارے لیے مشکوک ہے اور اسی لیے ہم ٹرمپ کے بارے میں فیصلہ کرنے میں بہت محتاط ہیں۔
امریکہ کی شام کے بارے میں موجودہ پالیسی یہ ہے کہ دولت اسلامیہ اور دیگر جہادیوں کے خلاف کارروائی اور صدر بشار الاسد کے مخالف معتدل باغیوں کی حمایت کی جائے۔ شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت کے طیاروں نے تین ہفتوں میں پہلی بار حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ مشرقی علاقوں میں بمباری کی ہے امریکہ کی موجودہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 'وہ سمجھتے ہیں کہ وہ دنیا کی پولیس ہیں، ان کا خیال ہے کہ وہ دنیا کے جج ہیں لیکن وہ نہیں ہیں۔شامی صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کو بیمار آدمی احساس برتری کا شکار اور حقیقت کے ساتھ رابطے سے باہر شخص قرار دیا۔واضح رہے کہ ترکی نے شام کے صدر بشار الاسد کے مخالفین کی حمایت میں کارروائیاں کی تھیں۔دوسری جانب شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت کے طیاروں نے تین ہفتوں میں پہلی بار حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ مشرقی علاقوں میں بمباری کی ہے۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق اس بمباری میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ شامی حکومت اور اس کے اتحادی روس نے رواں برس اکتوبر کے اوائل میں حلب میں عام شہریوں اور باغیوں کو حلب چھوڑنے کی اجازت دینے کے لیے فضائی حملوں کو روک دیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.