نائجیریا میں 75 ہزار بچوں کے ’بھوک سے مرنے کا خطرہ‘

بوکو حرام کے سابق مضبوط گڑھ میں 14 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے ،اقوام متحدہ