پشاور :کرپشن کا الزام، پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 3 افسر گرفتار
افسران پر ، غیر قانونی الاٹمنٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے ۔نیب
بدھ 16 نومبر 2016 12:21
(جاری ہے)
نیب خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈپٹی ڈائرکٹر عبدالباعث ، ہاوسنگ آفسیرسید جعفر علی شاہ اور جنرل مینجر محمود طارق پر دکانوں اور کمرشل پراپرٹی کی غیر قانونی طریقے سے الاٹمنٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات تھے۔
نیب کے مطابق ان افسران کے خلاف انکوائری کی گئی جس کے دوران ان پر کرپشن ، غیر قانونی الاٹمنٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.