جنوبی افریقہ سے پہ درپے شکست ،آسٹریلین کوچ پریشان

ایڈیلیڈ میں ہونے والے ٹیسٹ میں یقینی طور پر تبدیلیاں ہوں گی، چار کھلاڑیوں کی جگہ یقینی ہے، ڈیرن لہیمن , بطور کپتان دردناک اور باعث شرم ہے ،میری کپتانی میں اتنی شکست ہوئیں ، اسمتھ