پاکستان میں سانس کی نالیوں کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے ،ہربرس 70لاکھ پاکستانی سانس کی بیماریوں میں مبتلا
ء تک یہ بیماری ملک میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بن جائیگی،طبی ماہرین نے وارننگ دید ی
بدھ 16 نومبر 2016 12:26
(جاری ہے)
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سانس کی نالیوں بیماری زیادہ تر انسان خود پیدا کرتا ہے، 40سے 45 سال کی عمر میں لاحق ہونے والی اس بیماری کی بڑی وجہ سگریٹ نوشی ہے ، اس کے علاوہ یہ عارضہ موروثی بھی ہوسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق پاکستان میں 2کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں، جن میں 33 فیصد مرد اور4اعشاریہ 37فیصدخواتین شامل ہیں، کمرے میں سگریٹ کے دھویں کا اثر 6 گھنٹے تک رہتا ہے، گوبر اورمچھر بھگانے والے کوائل کا دھواں بھی سانس کی بیماری پھیلاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سانس کی بیماری لگ جائے تو مشکل سے جاتی ہے ،اپنے سانس کو اگلی نسلوں کیتحفظ کیلئے ضروری ہے کہ تمباکو نوشی اورزہریلے دھویں سے دوررہا جائے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.