بھارت نے باہمی لیگ ہاکی میچز کیلیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ پاکستان پر چھوڑ دیا
بدھ 16 نومبر 2016 12:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) بھارت نے باہمی لیگ ہاکی میچز کیلیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ پاکستان پر چھوڑ دیا، روایتی حریفوں کے درمیان سیریز سمیت ایشیا میں کھیل کے فروغ کیلیے دونوں ملکوں کے فیڈریشن حکام رواں برس جالندھر میں شیڈول جونیئر ورلڈکپ کے دوران ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے، یاد رہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے پلان کے تحت دونوں پڑوسی ملکوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز کھیلنا ہے، سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے پاکستان مقابلے نیوٹرل وینیو پر کرانے کی تجویز پیش کرچکا۔
ایف آئی ایچ کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر بات چیت ہوسکتی ہے، اگر پی ایچ ایف خواہشمند ہے تو اس کو وینیو کا فیصلہ بھی کرلینا چاہیے، ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ایف آئی ایچ کے دبئی میں ہونے والے الیکشن میں پی ایچ ایف حکام سے ملاقات ہوئی تھی، اس موقع پر چیمپئنز ٹرافی 2014کے سیمی فائنل میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے سمیت تمام متنازع امور کا حل تلاش کرلیا گیا، اب کسی معاملے میں اختلافات نہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.